Back
Nov 28, 2022
بیسٹ کرپٹو ٹریڈنگ موبائل ایپ 2022
ہم فی الوقت ٹریڈنگ کے لیے 30 ڈیجیٹل اثاثے آفر کر رہے ہیں جن میں معروف اثاثے جیسے کہ بِٹ کوائن، ایتھریئم، لائٹ کوائن، رِپل، اور بِٹ کوائن کیش شامل ہیں۔ اور OctaFX ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ آپ چلتے پھرتے، سہولت کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ مینیج کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے پورٹ فولیو کو متنوّع بنانے کے خواہاں ہیں تو کرپٹو آزمائیں۔ اُتار چڑھاؤ میں انتہائی تیز یہ مارکیٹ ٹریڈنگ کے جو مواقع فراہم کرتی ہے آپ اُن کا بھرپور لُطف اُٹھا سکتے ہیں۔ مزید برآں، آپ 1:25 کی لیوریج کے ساتھ زائد والیمز ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو کرپٹو اور دوسرے اثاثہ جات کے لیے بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز کی فراہمی کے لیے اپنی اَن تھک محنت جاری رکھیں گے۔